- Life situations are not the same.
These keep changing with time.
And to face these situations we should have courage and endurance.
A person survives all kinds of situations with tolerance and patience.
I am going through similar situations today.
I request you all to pray for me so that I remain firm in these situations.
- زندگی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے ۔
یہ وقت کے ساتھ تبدیل ہوتے رہتے ہیں ۔
اور ان حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے ہم میں ہمت اور برداشت ہونی چاہیے ۔
ہر قسم کے حالات تحمل اور صبر سے انسان گزار لیتا ہے جزباتی ہونے سے زندگی نہیں گزارتی ۔
میں آج کل کچھ ایسے ہی حالات سے گزار رہی ہوں ۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے حق میں دعا کریں کے میں ان حالات میں ثابت قدم رہوں ۔